مغربی بنگال کی ’ماٹر سرشٹی‘ اسکیم کو اقوام متحدہ کی جانب سے اعزاز، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے خوشی کا کیا اظہار

کولکتہ: مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کی ایک اہم کمیونٹی پہل کو بین الاقوامی سطح پر ملنے والی پہچان پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ معلومات سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں۔ممتا بنرجی نے ایکس پر لکھا، ’’یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اقوام متحدہ نے ہماری پہل کو ایک بار پھر تسلیم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن (FAO) نے ہمارے جدید ’ماٹر سرشٹی‘ پروگرام میں کمیونٹی پہل کے لیے ہمیں بین الاقوامی سطح پر ویلیوڈ سرٹیفکیٹ دیا ہے، جسے ہم نے 2020 میں اپنے خشک مغربی (پشیمانچل) اضلاع میں لانچ کیا تھا۔‘‘

Back to top button
Translate »