زید انوار کو صدمہ
زید انوار کو صدمہ

معروف سماجی شخصیت اور کانگریس کے رہنما زید انوار کی ماں کا انتقال ہوگیا۔ انا لاللہ و انا علیہ راجعون ۔اس مشکل گھڑی میں اللہ زید انوار اور ان کے تمام اہل خانہ اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا کرے۔ان کے رشتہ دار چونکہ بیرون ملکوںمیں رہتے ہیں اس وجہ سے کل یعنی 23دسمبر کو ان کی تدفین گوبرا قبرستان میں ہوگی۔ لوگوں سے جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے۔

