
ایران سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو حملہ نہیں کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
ایران سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو حملہ نہیں کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تو حملہ نہیں کریں گے۔
اپنے تازہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مضبوط معاہدہ ہوا تو ایران پر مزید حملوں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران میں ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے اہداف کی نشاندہی کر رکھی ہے۔ ایک گھنٹے میں 38 پل تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔


