national
-
چائے کی دکان پر بیٹھ کر شوبھیندو کی حکومت کی تنقید؟ اناپورنا کی فہرست سے نام خارج ہو جائے گا! بی جے پی لیڈر کی وارننگ
سرکاری منصوبوں کی فہرست تیار کرنا جیسا کہ ان کے ہاتھ میں ہے، اسی فہرست سے کوئی نام کاٹنا بھی…
Read More » -
پارٹی کی طاقت بڑھانے کے لیے سی پی آئی ایم کی نئی حکمت عملی
اناپورنا یوجنا، ہیلتھ انشورنس، بی جے پی لیڈروں اور وزراء کے ب بیانات کے علاوہ تر نمول دور کی طرح…
Read More » -
ٹیوٹر کے خلاف تیسری جماعت کی طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام
تیسری جماعت کی ایک نابالغہ کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام 71سالہ ٹیوٹر کے خلاف لگا ہے۔ یہ واقعہ جنوبی24پرگنہ…
Read More » -
مالدہ کے بی جے پی کونسلر پر خواتین کاروباریوںکو دھمکی دینے کا الزام
پوجاکرنے نہیں دے رہے ہیں انگریز بازار میونسپل کارپوریشن کے ۲۹ نمبر وارڈ کے بی جے پی کونسلر— یہ دعویٰ…
Read More » -
رات کو گھر چھوڑنے کے معاملے کو لے کر مہوا سپریم کورٹ گئیں
ندیا کے سرکٹ ہاو¿س کو چھوڑنے کے ‘حکم’ کے گرد تنازعہ میں اب سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا مہوا مائیترا…
Read More » -
نوشاد کی قیادت میں بھانگڑ میں جہادی تربیت جاری ہے’عرابل کی شوبھیندو سے شکایت
سابق ترنمول ایم ایل اے اور حال ہی میں آئی ایس ایف چھوڑ کر آنے والے عرابل کی انگلی آئی…
Read More » -
گردن پر چھری رکھ کر خاتون کے زیورات اور 70ہزار روپئے لوٹ لئے گئے
شہر میں ایک بار پھر ‘سافٹ ٹارگٹ’ تنہا بزرگ خاتون کےگلے پر چھری رکھ کر زیورات اور تقریباً ۷۰ ہزار…
Read More » -
باروئی پور میں بی جے پی لیڈر پر اپنے ہی ورکرکا قتل کرنے کا الزام
بی جے پی کارکن کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کا الزام۔ باروئی پور کے شمالی ٹانگار بیریا کے واقعے…
Read More » -
فٹ پاتھ پر دودھ گرم کرنے کے معاملے میں اگنی پال نے کہا، سمجھا دینا چاہئے تھا
کولکاتا کے فٹ پاتھ پر ایک بزرگ خاتون اپنے پوتے کے لیے دودھ گرم کر رہی تھیں۔ کسی بھی وقت…
Read More » -
مِترا انسٹیٹیوشن کے طالب علم کو سانپ نے کاٹا! اسپتال میں داخل
کولکاتا کے سرکاری اسکول میں سانپ کا خوف۔ بھوانی پور کے تاریخی مِترا انسٹیٹیوشن میں پہلی جماعت کے طالب علم…
Read More »
