نازیفہ سلام بنت عبدالسلام کا نکاح محمد ندیم ابن محمد افروز عالم سے انجام پایا

نازیفہ سلام بنت عبدالسلام کا نکاح محمد ندیم ابن محمد افروز عالم سے انجام پایا

نازیفہ سلام بنت عبد السلام کا نکاح محمد ندیم ابن محمد افروز عالم کے ساتھ نہایت تزک احتشام کے ساتھ خضر پور میں واقع گرین کاٹج میں انجام پایا۔اس موقع پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔شرکت کرنے والی ممتا ز شخصیتوں میں آل انڈیا مائناریٹی کمیشن کی چیئر پرسن منورہ بیگم، آل انڈیا بھارتیہ جنتا مزدور سیل کے صدر ڈاکٹر ارنب چٹرجی، نائب صدر انربان گنگولی، جنوبی کولکاتا کے نائب صدر مہیش بالمیکی، اور مغربی بنگال بھارتیہ مزدور سیل کے جنرل سکریٹری وسیم احمد ، دیپک شرما، بھٹو اختر خان ، سرفراز خان، شمیم اختر، صادق احمد وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔سبھی لوگوں نے جوڑے کو دعاﺅں سے نوازا ۔اس موقع پر پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔

Back to top button
Translate »