ممتا بنرجی کے زمانے میںجاری تمام او بی سی-اے اور او بی سی-بی سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیا گیا

ممتا بنرجی کے زمانے میںجاری تمام او بی سی-اے اور او بی سی-بی سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیا گیا

ممتا بنرجی کے دور میں جاری کردہ تمام او بی سی-اے اور او بی سی-بی سرٹیفکیٹ کو کلکتہ ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیا۔ بدھ کو جسٹس راجا شیکھر مانتھا کے ڈویڑن بنچ نے یہ فیصلہ دیا۔ اب ریاست میں او بی سی کی دو کیٹیگریز نہیں رہیں گی۔ صرف ایک او بی سی کیٹیگری رہے گی۔ تاہم2010سے جاری کردہ تمام او بی سی سرٹیفکیٹ کو عدالت نے منسوخ کر دیا ہے

Back to top button
Translate »