محمد اسرائیل ٹرسٹ کی جانب سے عید میلا دالنبی کے موقع پر مریضوں میں پھلوںکی تقیسم کی گئی

محمد اسرائیل ٹرسٹ کی جانب سے عید میلا دالنبی کے موقع پر مریضوں میں پھلوںکی تقیسم کی گئی

حضرت محمدﷺ کی ولادت (نبی دیوس) کے موقع پر مرحوم شیخ محمد اسرائیل ٹرسٹ کے جانب سے ٹی ایل جیسوال اسپتال، میں مریضوں میں پھل کی تقسیم کی گئی۔اس موقع پر مہمان خصوصی جناب شاہد شفیع وکیل ہوڑہ کورٹ ،جناب بدرالدجی انصاری صاحب سماجی کارکن بطور مہمان جناب جاوید اختر صاحب ،جناب امتیاز انصاری صاحب کراٹے چیر مین و درپن نیوز کے رپورٹر جناب ویکی جیسوال صاحب جناب اجمل حسین صاحب ،ساحل شہزادہ اور دیگر معزز حضرات موجود تھے۔ اپنے مرحوم دادا شیخ محمد اسرائیل کے یاد میں نبی دیوس کے موقع پر جناب سیف شہزادہ ٹرسٹ کے سربراہ نے مریضوں اور وہاں موجود لوگوں میں پھل تقسیم کیا۔ جناب محمد شہزادہ صاحب محترمہ صابیہ شہزادہ صاحبہ محترمہ مہرالنساء خان صاحبہ موجود تھے پروگرام کو کامیاب بنانے میں جناب راجہ انصاری جناب شہزادہ انصاری محمد عرفان جناب وسیم اختر ے اہم کردار ادا کیا۔

Back to top button
Translate »