منٹ قبلاٹلی اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے جا رہا ہے: وزیر اعظم جورجیا میلونیآ
آبنائے ہرمز کی صورتحال پر نظر رکھنے کے دوران اٹلی سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے
32 منٹ قبلاٹلی اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے جا رہا ہے: وزیر اعظم جورجیا میلونی
۔
اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کی وزیرِاعظم جورجیا میلونی نے کہا ہے کہ اٹلی اسرائیل کے ساتھ اپنا دفاعی معاہدہ معطل کر رہا ہے۔
انھوں نے منگل کے روز شمالی اٹلی کے شہر ویرونا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا ضروری ہے۔ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران امن مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور تنازعات کے حل کے لیے سفارت کاری ہی اس کی ترجیح ہے۔ یہ بات انھوں نے فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں سے گفتگو کے دوران کہی، جس کی رپورٹ ایران کے متعدد خبر رساں اداروں نے دی ہے۔
اطلاعات کے مطابق صدر پزشکیان نے ایرانی صدر سے کہا کہ دھمکیاں، دباؤ اور فوجی کارروائی ’غیر مفید‘ ہیں اور اس سے امریکہ کے ’خود پیدا کردہ مسائل‘ مزید سنگین ہو جائیں گے۔
انھوں نے مزید کہا کہ یورپ کو امریکہ کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کہ وہ بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کی پاسداری کرے۔
, فوجی کارروائی امریکہ کے ’خود پیدا کردہ مسائل‘ کو مزید بگاڑے گی، ایرانی صدر


