ایران کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے سے متعلق رپورٹس ’من گھڑت‘ قرار:

’خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں مزید اضافہ کرے گی،‘ چین

ایران کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے سے متعلق رپورٹس ’من گھڑت‘ قرار:

چین کی وزارت خارجہ نے ایران کو نئے فضائی دفاعی نظام کی فراہمی سے متعلق خبروں کو’بالکل من گھڑت‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ’خطرناک اور غیر ذمہ دارنہ‘ ہے، جو ناصرف کشیدگی میں اضافہ کرے گی بلکہ نازک جنگ بندی معاہدے کو بھی کمزور کرے گی۔

Back to top button
Translate »