حضرت سید شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر پوشی کی گئی

حضرت سید شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر پوشی کی گئی

حضرت سید شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر پوشی کی گئی

حضرت سیدد شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر پوشی کے علاوہ لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ انجمن غلامان پنجتن کے چیف جناب امتیاز انصاری کی طرف سے کی گئی اس تقریب کے موقع پر نعت خواں جناب پرویز اختر حبیبی ، جناب سلیم اختر شاہجہاں پوری نے اپنے کلام پیش کیا ۔ مہمان کے طور پر شری وکی ساﺅ ، جناب بد رالدجی انصاری ، جناب شمیم اختر، جناب فیروز انصاری ،جناب شہزادہ انصاری چھوٹو ، جناب راجہ انصاری اور دیگر مہمانان اس موقع پر موجود تھے۔

Back to top button
Translate »