کولکاتا پولیس کی بٹالین کے تالاب میں مردہ مچھلیاں! دو گرفتار
کولکاتا پولیس کی بٹالین کے تالاب میں مردہ مچھلیاں! دو گرفتار
کاشی پور تھانہ علاقے میں بی ٹی روڈ سے متصل علاقے میں کولکاتا پولیس کی آٹھویں اور دوسری بٹالین کے مرکزی دفاتر واقع ہیں۔ سخت حفاظتی حصار میں موجود ان دفاتر کے احاطے میں واقع آبی ذخیرے میں مچھلی پالی جاتی ہے۔