national
-
’بنگالی سبزی کھا کر پشپانجلی دینا اور مچھلی سے پرساد دینا جانتا ہے‘، باگیشور تنازع پر شوبھندو کا دوٹوک بیان
پوجا کے دوران گوشت خور اور سبزی خور کھانے کو لے کر زبردست بحث جاری ہے۔ اسی دوران ہفتے کے…
Read More » -
نندی گرام میں ترنمول کو کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا، امیدوار دے بھی پائے گی؟
نندی گرام میں اس بار کوئی آمنے سامنے کی لڑائی نہیں ہے۔ بی جے پی کی لڑائی ’ریکارڈ‘ فرقِ ووٹ…
Read More » -
اماوسیا پر تاراپیٹھ میں شراب کی فروخت میں کمی
کوشکی اماوسیا کے موقع پر ہر سال تاراپیٹھ میں لاکھوں عقیدت مند جمع ہوتے ہیں۔ اس دوران ریکارڈ مقدار میں…
Read More » -
ریاست بھر میں پھیلے 500 جعلی ڈاکٹر! 10 لاکھ روپے کے عوض حاصل کیے گئے رجسٹریشن نمبر
رجسٹریشن نمبر موجود ہے۔ نام کے ساتھ ایم بی بی ایس، ایم ڈی لکھا ہوا ہے۔ لیکن انہوں نے میڈیکل…
Read More » -
جھارکھنڈ میں ماو نوازوں کے اسلحہ خانے کا سراغ! چھینی گئی انساس رائفلیں برآمد،
پولیس نے جھارکھنڈ میں کارروائی کرتے ہوئے ماو¿ نوازوں کے ایک خفیہ اسلحہ خانے کا سراغ لگا لیا۔ بانکورہ ضلع…
Read More » -
دارجلنگ چائے کی برآمدات میں زبردست کمی، 2017 کی طویل بندش کو کمی کی اہم وجہ قرار دیا گیا
دنیا کی مشہور ترین چائے میں شمار ہونے والی دارجلنگ چائے کی سالانہ برآمدات گزشتہ ایک دہائی کے دوران 10…
Read More » -
اوڈیشہ کے جنگل میں پانچ اورانگ اوٹانگ کہاں سے آئے؟ دیگھا سے تین افراد حراست میں
اوڈیشہ کے بالیشور کے جنگل سے پانچ اورانگ اوٹانگ برآمد ہونے کے معاملے میں نیا موڑ آ گیا ہے۔ اس…
Read More » -
پڑھائی نہیں جانتی ہوں، اس لیے ضلع کے رہنما میری توہین کرتے ہیں! ریکھا پاترا پھٹ پڑیں
صرف اس لیے کہ وہ زیادہ پڑھی لکھی نہیں ہیں، خود اپنے ہی پارٹی رہنماو¿ں کے ہاتھوں ایک رکن اسمبلی…
Read More » -
تاراتلہ واقعے میں ایک اور شخص گرفتار! کارپوریشن کے سب اسسٹنٹ انجینئر کے کردار کی جانچ شروع
تاراتلہ میں زیرِ تعمیر گودام کی چھت گرنے کے واقعے میں لال بازار کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) نے مزید…
Read More » -
چھوٹی بیٹی کے ساتھ لگاتار زیادتی کرنے والا باپ گرفتار
جنوبی 24 پرگنہ کے باروئی پور میں 13 سالہ چھوٹی بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں…
Read More »
