Waqt Aur Samaj
-
national
مِترا انسٹیٹیوشن کے طالب علم کو سانپ نے کاٹا! اسپتال میں داخل
کولکاتا کے سرکاری اسکول میں سانپ کا خوف۔ بھوانی پور کے تاریخی مِترا انسٹیٹیوشن میں پہلی جماعت کے طالب علم…
Read More » -
Uncategorized
ڈیبٹ-کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں! ہائی کورٹ میں ابھیشیک کو ریلیف
اکاو¿نٹ منجمد کرنے کے مقدمے میں اب ترنمول کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کو کلکتہ ہائی کورٹ میں ریلیف ملا۔…
Read More » -
Uncategorized
بنگال میں ایک بار پھر کم دباو کا خطرہ، کولکاتا سمیت پوری ریاست زیر آب آ سکتی ہے
علی پور موسمیات کے مطابق، موسمی محور (مونسون ٹراف) امروتسر، پٹیالہ، لکھنو¿ سے ہوتا ہوا شمال مغربی خلیج بنگال کے…
Read More » -
Uncategorized
اب ٹوئے ٹرین میں اے آئی کلاسز! پوجا سے پہلے ہی نئی ٹیکنالوجی کی ‘اے آئی کوڈنگ ایکسپریس’ دارجلنگ میں
اب ٹوئے ٹرین میں اے آئی کلاسز! پوجا سے پہلے ہی نئی ٹیکنالوجی کی ‘اے آئی کوڈنگ ایکسپریس’ دارجلنگ میں…
Read More » -
national
میو روڈ پر ٹی ایم سی پی کے یوم تاسیس منانے کا مطالبہ، کلکتہ ہائی کورٹ میں کالی گھاٹ اور رتوبرتو ترنمول کا مقابلہ
آئندہ28 اگست کو ترنمول چھاترا پریشد (طالب علم کونسل) کا یوم تاسیس ہے۔ اس بار اس موقع پر کالی گھاٹ…
Read More » -
national
ارجن سنگھ نے پوجا میں بی جے پی لیڈروں پر حملے کا خدشہ ظاہر کیا
سرحد سے متصل علاقوں میں متعدد دہشت گرد ٹھکانے بنائے گئے ہیں۔ ریاستی وزیر ارجن سنگھ نے دھماکہ خیز الزام…
Read More » -
national
ریاستی سرکاری ویب سائٹس پر دہشت گردوں کے سائبر حملے کا خدشہ
دہشت گردوں کے سائبر حملے سے نیٹ ورک تباہ ہو سکتا ہے اور ویب سائٹس کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔…
Read More » -
national
پوجا میںدارجلنگ جانے کا پلان؟ بس اور ہوائی جہاز کے ٹکٹوں کی قیمتیں جیب پر بھاری پڑیں گی!
پوجا کے وقت پہاڑوں سے محبت کرنے والے بہت سے لوگ فضائی راستے سے دارجلنگ یا سکم جاتے ہیں۔ لیکن…
Read More » -
national
آنند پور میں ملازمہ کے ساتھ زیادتی ! فلمی انداز میں چلتی ٹرین سے باورچی کو پولیس نے پکڑ لیا
آنند پور کے اعلیٰ طبقے کے ایک بلڈنگ میں ایک نوجوان خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش اور چھری کے…
Read More » -
national
ایس ایس کے ایم ہسپتال کے احاطے میں درخت گرنے سے خاتون کی موت
ایس ایس کے ایم ہسپتال کے احاطے میں درخت گرنے سے ایک خاتون کی جان چلی گئی۔ ہسپتال کے ذرائع…
Read More »
