national
-
کرپشن کے الزام میں آدھا سر منڈا کر اور جوتوں کی مالا پہنا کر ترنمول لیڈر کو گھمایا گیا
ترنمول کانگریس کے ایک لیڈر کو آدھا سر منڈوا کر، گلے میں جوتوں کی مالا ڈال کر اور کمر میں…
Read More » -
مزدور سے کروڑوں کی جائیداد کے مالک بننے والے ٹولو نے عدالت سے تحفظ کی درخواست کی
اپنے بہنوئی منار منڈل کی گرفتاری کے بعد سے ٹولو منڈل روپوش ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ…
Read More » -
ضلع بیربھوم کے بعد اب دو±رگاپور کی اینٹوں کی بھٹی پر پولیس چھاپہ، لاکھوں روپے برآمد
پڑوسی ضلع بیربھوم کے ریت اور پتھر کے تاجر ٹولو منڈل کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران رقم کا پہاڑ…
Read More » -
ہائی کورٹ نے ابھیشیک بنرجی کو بیرون جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
کلکتہ ہائی کورٹ نے ترنمول نگریس (ٹی ایم سی) کے کالی گھاٹ دھڑے سے تعلق رکھنے والے آل انڈیا جنرل…
Read More » -
وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری نے بھوانی پور میں ترنگا یاترا کی تیاری شروع کی
وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری اپنے اسمبلی حلقے بھوانی پور میں ترنگا یاترا کرنے والے ہیں۔ سب کچھ ٹھیک رہا تو…
Read More » -
گھر میں چچا نے خودکشی کر لی ،ساتھ والے بند کمرے کے فرش پر بھتیجی کی لاش
گھر میں چچا پھانسی پر لٹکے ملے۔ ساتھ والے بند کمرے سے نوعمر بھتیجی کی لاش برآمد۔ منگل کی صبح…
Read More » -
سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں اضافے کی ٹینڈر پر اب کوئی روک نہیں
ریاستی حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں اضافے کا منصوبہ بنایا ہے۔ لیکن ٹینڈر سے…
Read More » -
شرابی بیٹے کو نہ دے کر جائیداد پوتے کو دی، غصے میں اڑھائی سالہ بچے کو ہی ‘قتل’ کر دیا باپ نے!
بیٹا شرابی تھا، اس لیے بوڑھے نے جائیداد بیٹے کو نہ دے کر پوتے کے نام کر دی تھی۔ اس…
Read More » -
اگست میں انا پورنا کی رقم خواتین کو نہیں ملی
ریاست میں اقتدار میں آنے کے بعد وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری نے اپنا وعدہ پورا کیا تھا۔ مئی میں حکومت…
Read More » -
بی جے پی ایم ایل اے سروری مکھرجی کو ریاستی وزیر اگنی پال مترا کی حمایت حاصل
بی جے پی رہنماو¿ں کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے جادوپور کے بی جے پی…
Read More »
