نوشاد کے دباﺅ کی وجہ سے سی پی ایم کو پیچھے ہٹنا پڑا

نوشاد کے دباﺅ کی وجہ سے سی پی ایم کو پیچھے ہٹنا پڑا

نوشاد صدیقی اور ان کی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ (ISF) نے گزشتہ پانچ برسوں میں مغربی بنگال کی سیاست میں اپنی پوزیشن کتنی مضبوط کر لی ہے، اس کا ثبوت علیم الدین اسٹریٹ میں بائیں بازو کے ساتھ نشستوں کی تقسیم کے دوران مل گیا۔ ایک وقت تھا جب بائیں بازو کے کیمپ کا ایک حصہ نوشاد کو قبول کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتا تھا، لیکن آج وہی نوشاد اس اتحاد کے ایک اہم فیصلہ ساز بن کر ابھرے ہیں۔
بریگیڈ کے اسٹیج پر پیرزادہ عباس صدیقی کی موجودگی پر اس وقت کے اتحادی ادھیر چودھری کی ناراضگی اور بائیں بازو کے رہنماو¿ں کی بے چینی واضح تھی۔ لیکن انتخابی نتائج نے دکھایا کہ متحدہ مورچہ میں سے صرف نوشاد صدیقی ہی بھانگڑ سے جیت کر اسمبلی پہنچ سکے۔

Back to top button
Translate »