ترنمول کانگریس کی امیدوار رتنا چٹرجی کے خلاف پولیس نے ایف آئی

ترنمول کانگریس کی امیدوار رتنا چٹرجی کے خلاف پولیس نے ایف آئیترنمول کانگریس کی امیدوار رتنا چٹرجی کے خلاف پولیس نے ایف آئی

بہالا مغرب سے ترنمول کانگریس کی امیدوار رتنا چٹرجی کے خلاف پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر یہ ایف آئی آر پیرنشری تھانے میں درج کی گئی ہے۔ الزام ہے کہ رتنا اور ان کے حامیوں نے پیرنشری میں بی جے پی کے پارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کی۔ اس واقعے کے باعث اتوار کی رات تک علاقے میں کشیدگی برقرار رہی۔ ابتدائی طور پر بی جے پی نے پولیس پر سستی کا الزام لگایا تھا، تاہم رات گئے کمیشن کی ہدایت پر کارروائی کی گئی۔

Back to top button
Translate »