بزرگ ڈاکٹر منی کمار چھتری کا 106 برس کی عمر میں انتقال

بزرگ ڈاکٹر منی کمار چھتری کا 106 برس کی عمر میں انتقال

بزرگ ڈاکٹر منی کمار چھتری کا 106 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ اتوار کے روز انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ ان کی موت بڑھاپے کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں کے باعث ہوئی ہے، جس پر طبی حلقوں میں گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Back to top button
Translate »