لڑنا خود ہی پڑے گا، یہ بات ان لوگوں کی سمجھ میں آ گئی ہے جن کے نام ووٹر لسٹ سے کٹ چکے ہیں

لڑنا خود ہی پڑے گا، یہ بات ان لوگوں کی سمجھ میں آ گئی ہے جن کے نام ووٹر لسٹ سے کٹ چکے ہیں

ووٹر لسٹ سے نام خارج ہونے کی وجہ سے پیدا ہونے والی توہین اور غم و غصہ اب بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل بنگاؤں، گائگھاٹا اور باغدا کے بے شمار دیہاتوں میں خوف کی وجہ بنتا جا رہا ہے۔

Back to top button
Translate »