ایس آئی آر معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا ممتا بنرجی نے خیر مقدم کیا

ایس آئی آر معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا ممتا بنرجی نے خیر مقدم کیا

اس بار کے انتخابات میں ووٹنگ کے حق کا سوال سب سے بڑا موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر ‘زیرِ سماعت’ (Under Adjudication) مرحلے میں خارج ہونے والے ووٹرز کے لیے نئے مواقع پیدا ہونے پر وزیر اعلیٰ نے کہا، "میں خوش ہوں۔”واضح رہے کہ اس ایس آئی آر معاملے میں شوبھندو کا نام زیر سماعت فہرست میں تھا۔ اس پر شوبھندو نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا کیس کا کیا ہوگا؟

Back to top button
Translate »