ترنمول اور بی جے پی کے خلاف کانگریس کی ‘عوامی چارج شیٹ’
ترنمول اور بی جے پی کے خلاف کانگریس کی 'عوامی چارج شیٹ'
جمعرات کو ریاستی کانگریس کے ہیڈکوارٹر ‘ودھان بھون’ میں ریاست کے لیے کانگریس کے مبصر غلام احمد میر، ریاستی کانگریس صدر شبھنکر سرکار اور دیگر رہنماو¿ں نے یہ چارج شیٹ جاری کی۔

