ایران جنگ کے باعث باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک کا مدد کے لیے عالمی بینک سے رُجوع
ایران جنگ کے باعث باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک کا مدد کے لیے عالمی بینک سے رُجوع
ایران جنگ کے باعث باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک کا مدد کے لیے عالمی بینک سے رُجوع
خبر رساں ادارے ’روئٹرز‘ کی طرف سے دیکھی گئی ایک اندرونی دستاویز کے مطابق، ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے 27 ممالک نے عالمی بینک سے رُجوع کیا ہے تاکہ ایران جنگ کے اُن کی معیشتوں پر پڑنے والے اثرات کے باعث مدد لی جا سکے۔
دستاویز میں ان ممالک کا نام نہیں دیا گیا ہے اور نہ ہی درخواست کی گئی فنڈنگ کی صحیح رقم سامنے آ سکی ہے۔ ورلڈ بینک نے اس معاملے میں تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔