طوفانی اور موسلا دھار بار ش کی وجہ سے کولکاتا میںکئی درخت اکھڑ گئے

طوفانی اور موسلا دھار بار ش کی وجہ سے کولکاتا میںکئی درخت اکھڑ گئے

صبح تکلیف دہ گرمی۔ لیکن دن چڑھتے ہی بدل گیا کلکتہ سمیت جنوبی بنگال کا موسم۔ آج دوپہر ہی آسمان سیاہ ہو گیا میٹروپولیٹن شہر کا۔ موسلا دھار بارش کے ساتھ آندھی کا زور دیکھنے کو ملا۔ بار بار بجلی کڑکنے کا منظر دیکھا گیا۔ کلکتہ کی متعدد سڑکوں پر درخت گرنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ دھرم تلا، پارک اسٹریٹ، کلکتہ ہائی کورٹ کے علاقے کی سڑکوں پر کئی بڑے درخت گر گئے ہیں۔ ان سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت بند ہے۔ دوپہر کی شدید بارش نے میٹروپولیٹن شہر کی عوامی زندگی کو متاثر کیا ہے۔

Back to top button
Translate »