نازیہ الٰہی کے خلاف مالی پانچ گھڑا تھانے میں ایف آئی آر درج

نازیہ الٰہی کے خلاف مالی پانچ گھڑا تھانے میں ایف آئی آر درج

آج انجمن غلامانِ پنجتن و بیت المال کی طرف سے مہمان خصوصی ایڈووکیٹ جناب محمد عارف خان صاحب کی قیادت میں مہمان ایڈووکیٹ جناب عطائ المصطفیٰ، الحاج جناب شمیم چشتی، جناب شاہد صافی صاحب، وکیل ڈاکٹر واصف اختر، جناب بدر دوازہ انصاری (سماجی خدمت گار) موجود تھے۔
نازیہ الٰہی نے ہمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیان دے کر بنگال میں فساد بھڑکانے کی کوشش کی۔ اس کے خلاف انجمن غلامانِ پنجتن بیت المال کے چیئرمین جناب امتیاز انصاری اور سیکریٹری جناب عطا محمد نے مالی پنچ گھوڑا تھانہ انچارج کو یادداشت پیش کی اور بنگال میں فساد بھڑکانے والے بیان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس پروگرام میں محترمہ شمیمہ خان صاحبہ، جناب عبدالقیوم انصاری (خادم شہید بابا مزار)، جناب رفیق ملک اور دیگر معززین موجود تھے۔

Back to top button
Translate »