انسانی بچے کی لمبی دم! ایس ایس کے ایم میں 13 سالہ نوعمر کا کامیاب آپریشن

انسانی بچے کی لمبی دم! ایس ایس کے ایم میں 13 سالہ نوعمر کا کامیاب آپریشن

انسانی بچے کے جسم میں دم! سن کر حیرت ہوتی ہے مگر یہ حقیقت ہے۔ کلکتہ کے ایس ایس کے ایم (SSKM) میں کامیاب آپریشن کے ذریعے 13 سالہ نوعمر کے جسم سے وہ دم الگ کر دی گئی۔ جسے طبی زبان میں ‘سیوڈو ٹیل’ (Pseudo-tail) کہا جاتا ہے۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ انسانی جسم میں اس قسم کا اضافی عضو یا دم کبھی کبھار دیکھنے کو ملتا ہے، مگر سبھی نے آپریشن کر کے اسے نہیں ہٹایا۔ اب تک دنیا میں جو کچھ آپریشن ہوئے ہیں، ان میں سے یہ جسم سے ہٹائی جانے والی سب سے لمبی دم ہے۔

Back to top button
Translate »