درگا سیکیورٹی اسکواڈ کی وردی کے رنگ پر سوال
درگا سیکیورٹی اسکواڈ کی وردی کے رنگ پر سوال
پہلا مسئلہ فورس کے اراکین کے استعمال کردہ سکوٹر پر درگا مورتی کے مجسمے کے اسٹیکر کو لے کر پیدا ہوا۔ ڈرائیور کے پیچھے بیٹھے مسافر کے پاو¿ں کے قریب یہ اسٹیکر لگا ہوا ہے، جس پر پولیس کے ایک حصے نے احتجاج کیا۔

