جنوبی کلکتہ میں متواتر ایف آئی آر درج، پولیس کی نظر کمار راج پر
جنوبی کلکتہ میں متواتر ایف آئی آر درج، پولیس کی نظر کمار راج پر
جنوبی کلکتہ کی سیاست میں کمار متعدد ترنمول رہنماو¿ں کے قریبی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ پہلے مرحوم کانگریس رہنما سومین مترا کے قریبی تھے۔ کانگریس چھوڑ کر ایک وقت میں سومین کے ساتھ ہی ترنمول میں داخل ہوئے۔ اختلاف رائے کی وجہ سے کانگریس میں واپس چلے گئے۔