
حضرت غازی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر پوشی و فاتحہ خوانی کی گئی
حضرت غازی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر پوشی و فاتحہ خوانی کی گئی
گھسڑی سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے جانب سے آ ج
اس پروگرام میں جناب امتیاز انصاری کراٹے اقدامی کے چیئرمین اور درپن نیوز کے رپورٹر جناب بدرالدجی انصاری صاحب سماجی کارکن مہمان خصوصی جناب جاوید اختر صاحب جناب وجے جیسوال صاحب جناب محمد راجہ انصاری صاحب محمد تاج دیوان صاحب بطور مہمان جناب محمد نوشاد صاحب ویکی جیسوال صاحب جناب سریس جیسوارہ صاحب فیروز انصاری صاحب اور دیگر معزز حضرات شامل تھے


