
حضرت غازی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر پوشی
حضرت غازی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر پوشی
آج جناب ویکی جیسوال صاحب کے مننت پوری ہونے کی خوشی میں درگاہ شریف کینگ میں حضرت غازی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر پوشی اور فاتحہ خوانی کی گئی اس پروگرام میں جناب بدرالدجی انصاری صاحب جناب شہزادہ انصاری صاحب چھوٹوجناب تاج محمد دیوان صاحب جناب راجہ انصاری صاحب جناب
محمد علی دیوان صاحب جناب محمد تسلیم اختر صاحب جناب وجے جیسوال صاحب اور دیگر معزز حضرات شامل تھے


