محمد مقیم انصاری ابن محمد قیوم انصاری اور محسنہ انصاری کی شادی حمیرا امبر بنت محمد ارشد اقبال اور رخسانہ خاتون سے ہوئی۔ اس سلسلے میں ہوڑہ سر سید احمد ہائی اسکول میں دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا جس میں نئے جوڑے کے رشتہ دار اور دوست احباب نے حصہ لیا۔اس موقع پر حاجی محمد سلیم انصاری، حاجی محمد نسیم انصاری، محمد نعیم انصاری ، حاجی ہمایوں اقبال ، شمس الدین انصاری وغیرہ نے خوشی کا اظہار کیا۔