شیخ اسرائیل ٹرسٹ کے سربراہ جناب شہزادہ اور سیف شہزادہ کے جانب سے

شیخ اسرائیل ٹرسٹ کے سربراہ جناب شہزادہ اور سیف شہزادہ کے جانب سے

آج ریحان میرج ہال میں
حضرت غوث الاعظم دستگیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے موقع پر فاتحہ خوانی اور لنگر کا اہتمام کیا گیا تھا مہمان خصوصی جناب جاوید اختر صاحب جناب بدرالدجی انصاری صاحب جناب فیاض انصاری صاحب جناب اجمل حسین صاحب بطور مہمان جناب ویکی جیسوال صاحب جناب محمد عبادت صاحب جناب شہزادہ انصاری چھوٹو صاحب جناب راجہ انصاری شامل تھے اس پروگرام میں کشیر تعداد میں لوگ موجود تھے مہمانوں کی خاطر خواہ میں محترمہ مہرالنساء خان صاحبہ محترمہ صابیہ شہزادہ صاحبہ جناب سہیل شہزادہ جناب محمد ارشاد جناب رضاء حسین نے اہم کردار ادا کیا

Back to top button
Translate »