سونیا گاندھی نے خامنہ ای کے قتل پر مودی سرکار کی خاموشی کی مذمت کی

سونیا گاندھی نے خامنہ ای کے قتل پر مودی سرکار کی خاموشی کی مذمت کی


سونیا گاندھی نے خامنہ ای کے قتل پر مودی سرکار کی خاموشی کی مذمت کی، پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہنئی دہلی: مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منگل کو کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ٹارگٹ کلنگ پر حکومت کی خاموشی غیر جانبدارانہ نہیں بلکہ ‘فرض سے غفلت’ ہے۔ اس سے بھارت کی خارجہ پالیسی کی ساکھ اور سمت کے بارے میں سنگین شکوک پیدا ہوتے ہیں۔

Back to top button
Translate »