ہوڑہ میں حضرت سید میر شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مباک کا اہتمام

ہوڑہ میں حضرت سید میر شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مباک کا اہتمام

146 جے این مکھرجی روڈ گھسڑی ہوڑہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی حضرت سید میر شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک موقع پر بارش کے باوجود عقیدت مندوں لوگ کثیر تعداد موجود تھے ۔انجمن غلامان پنجتن کے سربراہ جناب امتیاز انصاری کے جانب سے مزار اقدس پر چادر پوشی اور نعت خوانی کا آغاز جناب اشرف علی بنارسی جناب پرویز حبیبی صاحب جناب حسن رضاء جناب شبیر علی نے اپنے کلام پڑھیں فاتحہ جناب حافظ احسان رضاءرضوی صاحب امام سید میر مسجد? جناب انور علی قادری صاحب خادم سید میر مزار اقدس اس پروگرام میں مہمان خصوصی سابق کونسلر محترمہ ساوتری دیوی ساو¿ جناب ائی سی مالی پچگھڑا? محترمہ?شمیمہ خان صاحبہ اقلیمہ فاو¿نڈیشن کے سربراہ جناب بدرالدجی انصاری صاحب سماجی کارکن جناب محمد اسلام صاحب جناب محمد شعبان انصاری راجو جناب محمد مسلم صاحب سید میر مزار کے جنرل سیکریٹری جنرل جناب محمد اسلم جناب محمد شمیم خان سیکریٹری جناب اجمل حسین صاحب سماجی کارکن موجود تھے پروگرام کے اختتام پر لوگوں میں شیرنیاں اور لنگر وغیرہ تقسیم کی گئی۔

Back to top button
Translate »