،مودی کے مشورے پر وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری کا اپنے کانوائے میں کٹوتی کردی
،مودی کے مشورے پر وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری کا اپنے کانوائے میں کٹوتی کردی

ایندھن کے اخراجات میں کمی لانی ہوگی! وزیر اعظم نریندر مودی کے پیغام کے بعد وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری نے اپنے کانوائے (قافلے) میں کٹوتی کر دی۔ وزیر اعلیٰ نے غیر ضروری گاڑیوں کو کم کرنے کی بات کہی۔ اسمبلی کے باہر کھڑے ہو کر انہوں نے کہا، ”میں نے سیکیورٹی اہلکاروں سے کہہ دیا ہے کہ غیر ضروری گاڑیوں کو ہٹا دیں۔“