ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے ہوا مہنگا

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے ہوا مہنگا

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے ہوا مہنگا

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ ہفتہ کو پٹرول 87 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 91 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ 10 دنوں میں ایندھن کی قیمتوں میں یہ تیسرا اضافہ ہے۔ مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام آدمی کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ قومی راجدھانی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تازہ اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 99.51 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمت 91 پیسے بڑھ کر 92.49 روپے فی لیٹر پہنچ گئی ہے۔

Back to top button
Translate »