متوآ برادری اس حوالے سے تذبذب کا شکار ہے کہ انہیں شہریت ملے گی یا نہیں
متوآ برادری اس حوالے سے تذبذب کا شکار ہے کہ انہیں شہریت ملے گی یا نہیں
کولکاتا26 دسمبر:
، اور اسی پس منظر میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ریاست کا دورہ کر رہے ہیں۔ اب یہ سوال سامنے آ رہا ہے کہ کیا وہ سی اے اے (CAA) کے متعلق کوئی واضح پیغام دیں گے۔ شاہ اسی دسمبر میں ریاست کا دورہ کریں گے۔ چند روز قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ریاست کا دورہ کیا تھا، انہوں نے وہاں تو کوئی براہِ راست پیغام نہیں دیا، لیکن بعد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (ٹویٹر) پر لکھا کہ کسی بھی متوآ کی شہریت ختم نہیں ہوگی۔ اب سب کی نظریں امت شاہ کے دورہ بنگال پر لگی ہوئی ہیں۔


