
میئر نیویارک ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر
میئر نیویارک ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب ہو گئیں۔
نتھیا رمن نے کیرن باس کو ہرا کر لاس اینجلس میئر کی نشست جیت لی۔
ڈیموکریٹک سوشلسٹس آف امریکا کے لیے یہ ایک اور بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔
امریکا کے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نتھیا رمن کی کامیابی بہت شرم ناک واقعہ ہے۔


