national
-
بم ہے! ہوائی جہاز کے بیت الخلا میں چٹھی ملتے ہی کلکتہ ہوائی اڈے پر خوف و ہراس، گورکھپور جانے والی انڈیگو کو خالی کرایا گیا
کلکتہ سے گورکھپور کے لیے جمعہ کی شام پرواز کی تیاری ہو رہی تھی انڈیگو کی ایک ہوائی جہاز میں۔…
Read More » -
رگھوناتھ گنج کے جنگل میں تلاشی کے بعد بنگلہ دیش کے اس شہری کو گرفتار کر لیا!
عدالت میں پیش کرنے کے لیے لے جاتے ہوئے راستے میں پولیس کی نظر بچا کر گاڑی سے دو بنگلہ…
Read More » -
جنوبی بنگال میں بدھ تک روزانہ بارش کا امکان! سات اضلاع میں شدید بارش بھی ہو سکتی ہے
نچلے دباو¿ کے علاقے اور دوہرے چکر کے اثر سے جنوبی بنگال کے اضلاع میں مزید چند دن بارش جاری…
Read More » -
سہارنپور کے کلکٹریٹ والی مسجد پر چلا بلڈوزر، ایس پی ممبر پارلیمنٹ اقرا حسن ہاوس اریسٹ
سہارنپور: اتر پردیش کے سہارنپور میں کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد کا معاملہ مسلسل سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ مسجد…
Read More » -
بہار: پٹنہ سمیت 18 اضلاع میں سیلاب، 6.65 لاکھ سے زائد افراد متاثر
بہار میں سیلاب کا اثر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل…
Read More » -
ترنمول کونسلر الکا نند ا داس کے گھر پر بدعنوانی روک تھام کمیشن کا چھاپہ
بیلی گھاٹا میں سابق ترنمول کونسلر الکانندا داس کے گھر پر ادارہ جاتی بدعنوانی روک تھام کمیشن (انسٹی ٹیوشنل کرپشن…
Read More » -
ڈھاکوریا کے تالاب میں تیراکی کے دوران گیارہویں جماعت کے طالب علم کی موت
ربیندر سرور کے ایک سوئمنگ پول میں تیراکی سیکھنے گیا تھا ایک اسکولی طالب علم۔ پراسرار طریقے سے اس کی…
Read More » -
مناب کی معصوم بچیوں کا قتل اور انسانیت کی خاموشی
مناب کی معصوم بچیوں کا قتل اور انسانیت کی خاموشی تحریر فہیم اختر 28 فروری کو امریکہ۔اسرائیل کے ایران حملے…
Read More » -
کینسر میں مبتلا بیوی، منظوری کے باوجود نہیں ملا آﺅشمان کارڈ! پورولیا میں ‘عوامی دربار’ میں بے بس شوہر
آبائی زمین پر قبضہ ہو گیا ہے۔ وہاں مافیا نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ کسی کی بوڑھوں کی پنشن ایک…
Read More » -
درگا پوجا کو لے کر ڈومجور میں فساد! ترنمول-بی جے پی جھڑپ میں متعدد زخمی
پوجا کے قبضے کو لے کر ترنمول اور بی جے پی کے درمیان جھڑپ میں ہاوڑہ کے ڈوم ج±وڑ میں…
Read More »
