جرات، عزم اور قربانی کی علامت: سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 42 ویں برسی پر ملک بھر میں خراجِ عقیدت

جرات، عزم اور قربانی کی علامت: سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 42 ویں برسی پر ملک بھر میں خراجِ عقیدت

لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے نئی دہلی کے ‘شکتی سستھل’ میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس تقریب میں کانگریس کی رکنِ پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا اور دیگر سینئر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ 31 اکتوبر کو اندرا گاندھی کی 42 ویں برسی منائی گئی، جس موقع پر متعدد سیاسی شخصیات نے شکتی سستھل پہنچ کر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

Back to top button
Translate »