جنگل محل سے سیدھے بالی ووڈ تک! ’رامائن‘ فلم کی فنکارانہ منصوبہ بندی میں جھارگرام کے فنکار سبرت کی شمولیت

تجربہ کار فنکاروں کے ساتھ کام کرتے ہوئے انہوں نے باہمی تعاون کی اہمیت کو محسوس کیا ہے۔ ان کے مطابق کام کے دوران ذاتی انا کے مقابلے میں فن کے معیار کو ترجیح دینے کا ماحول تھا۔ اتنے بڑے پروجیکٹ میں کام کرتے ہوئے یہ رویہ ان کے لیے ایک اہم سبق ثابت ہوا۔
ان کے نزدیک پروڈکشن ڈیزائن کا کام محض عمارتوں اور فنِ تعمیر کی نقل تیار کرنا نہیں ہے، بلکہ کہانی کے ماحول، کرداروں کی حیثیت اور مناظر کی ڈرامائی کیفیت کے ساتھ بنائے گئے مقامات کا تعلق قائم کرنا اصل کام ہے۔
اسی لیے ایودھیا، متھلا اور لنکا جیسی الگ الگ دنیاو¿ں کو پردے پر حقیقت کے قریب دکھانے کے لیے ڈیزائن سے لے کر تعمیر کے ہر مرحلے تک باریکیوں پر خصوصی توجہ دینی پڑی۔

Back to top button
Translate »