شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبردار

شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبردار ہو گئے۔شاہین آفریدی نے دی ہنڈریڈ لیگ کے ا?کشن سے ایک روز قبل دستبرداری اختیار کی ہے۔جولائی میں ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز کے باعث شاہین آفریدی نے دستبرداری اختیار کی ہے۔

Back to top button
Translate »