الحاج مشتاق خان صاحب کو استقبالیہ دیا گیا
الحاج مشتاق خان صاحب کو استقبالیہ دیا گیا
146 جے این مکھرجی گھسڑی ھوڑہ میں ایک پروگرام منعقد کی گئی سید میر مسجد و مزار کمیٹی کے جانب سے جس کاآغاز حافظ محمد ظریف صاحب سابق امام فردوس مسجد نے قرآن پاک کی تلاوت سے کی نعت خواں جناب ڈاکٹر سلیم اختر صاحب جناب پرویز حبیبی صاحب جناب انور علی قادری صاحب خادم سید میر مسجد و مزار نے اپنے کلام پیش کیا الحاج جناب مشتاق خان صاحب سربراہ شہرہ ویلفیئر ٹرسٹ اسپتال اور عوام کیلئے اسکول تعلیم حاصل کرنے بنوائی سماجی کاموں کے مد نظر استقبالیہ دیا گیا جناب حافظ محمد ظریف صاحب جناب محمد مسلم صاحب جنرل سیکریٹری جناب سلیم خان صاحب جناب بدرالدجی انصاری صاحب سماجی کارکن پھولوں کا مالا پہنا کر الحاج مشتاق خان کا استقبال کیا گیا پروگرام کے اختتام پر لوگوں میں میٹھایاں اب جم جم اور کھجور تقسیم کیا گیا پروگرام کو کامیاب بنانے میں محمد فیروز قاشید خان محمد اسلم محمد ارشاد نے اہم کردار ادا کیا۔

