شوبھندو ادھیکاری نے جھاڑو لگا کر رتھ یاتر کا آغاز کیا

شوبھندو ادھیکاری نے جھاڑو لگا کر رتھ یاتر کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھکاری نے جھاڑو دے کر کلکتہ کے اسکون کے رتھ یاترا کا آغاز کیا۔ اسکون کی ۷۱ویں رتھ یاترا میں شریک ہو کر انہوں نے آرتی کی۔ انہوں نے کہا، "رتھ یاترا میں شریک ہو کر میں خود کو مبارک باد دیتا ہوں۔” اس کے ساتھ ہی اسکون کو مڈ ڈے میل کی ذمہ داری دینے کے بارے میں انہوں نے کہا، "دوسری ریاستوں میں اسکون یہ ذمہ داری نبھا رہا ہے۔ یکم اگست سے اسکول میں مڈ ڈے میل اسکون دے گا۔” انہوں نے یہ بھی بتایا کہ آئندہ ریاستی حکومت اسکون اور رام کرشن مشن کے ساتھ بھی کام کرے گی۔

Back to top button
Translate »