اسمبلی میں کنال اور آخرالزماں کے درمیان حجت، بیلیگھاٹہ کے ایم ایل اے معطل

اسمبلی میں کنال اور آخرالزماں کے درمیان حجت، بیلیگھاٹہ کے ایم ایل اے معطل

دو ترنمول ارکان کے درمیان کشمکش میں اسمبلی میں ہنگامہ برپا ہوگیا ۔ ک±نال اور آخروزمان کے ’تصادم‘ سے اسمبلی کا اجلاس گرم ہو گیا۔ اسپیکر رتھیندر ناتھ بوس نے مارشل طلب کر کے بیلیگھاٹہ کے ایم ایل اے ک±نال گھوش کو باہر نکالنے کا حکم دیا۔ اس کے ساتھ ہی ا سپیکر نے ک±نال کو معطل بھی کر دیا۔ اس واقعے کی وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری نے شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا، "میں نے ایسی بدتمیزی کبھی نہیں دیکھی۔ واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

Back to top button
Translate »