انصاف کی آئینی بالادستی، مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ملک گیر عوامی تحریک

انصاف کی آئینی بالادستی، مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ملک گیر عوامی تحریک

نئی دہلی: ہندستان کا دستور تمام شہریوں کو مساوی حقوق، مذہبی آزادی، جان و مال کے تحفظ، عزت و وقار اور قانون کے مساوی نفاذ کی ضمانت دیتا ہے۔ تاہم گزشتہ چند برسوں کے دوران ملک میں ایسے حالات مسلسل پیدا ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں ملک کے کمزور ومحروم طبقات بالخصوص مسلمان، مذہبی، سماجی، سیاسی اور معاشی سطح پر شدید دباؤ، عدم تحفظ اور امتیازی رویوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

Back to top button
Translate »