غیر قانونی تعمیرات کو گرانے گئے تو قانونی فلیٹ کی چھت گر گئی
غیر قانونی تعمیرات کو گرانے گئے تو قانونی فلیٹ کی چھت گر گئی
عدالت کی خبر کے مطابق، آنند پالیت روڈ پر ایک کثیر المنزلہ عمارت کی پانچویں منزل پرتاپس مجمدار نامی شخص کا فلیٹ ہے۔ اوپر کئی منزلیں غیر قانونی طور پر تعمیر کی جا رہی ہیں، اس شکایت پر میونسپلٹی نے اس حصے کو گرانے کی کارروائی کی تھی۔