اسکول پانے کے باوجود جامع گرانٹ سے محروم کیوں ہیں ریاست کے متعدد مدارس، اساتذہ نے اٹھایا سوال
اسکول پانے کے باوجود جامع گرانٹ سے محروم کیوں ہیں ریاست کے متعدد مدارس، اساتذہ نے اٹھایا سوال
مدارس کے اساتذہ نے سوال اٹھایا ہے کہ حکومت کی طرف سے یہ امتیاز کیوں کیا جا رہا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بتایا کہ ہر مہینے کی ۳۰ تاریخ تک ریاست کے تمام اسکولوں اور مدارس کے اساتذہ اور عملے کی تنخواہیں آ جاتی ہیں۔ لیکن اس بار یکم اگست کو بھی ۶۱۴ سرکاری امداد یافتہ مدارس کے اساتذہ کی تنخواہیں نہیں دی گئیں۔