مومن پور کوبی کھیت میں عرس اعلیٰ حضرت
مومن پور کوبی کھیت میں عرس اعلیٰ حضرت
ہر سال کی طرح امسال بھی مجددین و ملت سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کا 108واں سالانہ عرس مورخہ24,25صفر المظفر 1448ءمطابق9اور 10اگست 2026بروز اتوار ، سوموار مومن پور کوبی کھیت میں انجمن گلشن رضا کے زیر اہتمام حضرت علامہ مولانا صوفی الحاج محمد فضل الرحمن قادری نوری کے زیر قیادت انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں ملک کے مشاہیر علمائے کرام و شعرائے اسلام کی تشریف آوری ہوگی۔ لہذا آپ تمامی حضرات سے مخلصانہ گزارش ہے کہ عرس اعلیٰ حضرت میں تشریف لائیں اور فیوض اعلیٰ حضرت سے مالا مال ہوں۔9اگست کو بعد تمام عصر قرآن خوانی اور سات بجکر سات منٹ پر قل شریف حضور تاج الشریعہ علامہ اختر رضا خاں ازہر ی ہوگا، بعد نماز عشاءمحفل میلا د النبی ﷺ ہوگا رات ایک ب جکر چالیس منٹ پر قل شریف سرکار مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ ہوگا بعد تقسیم تبرک ہوگی۔10اگست کی صبح 10بجے سے قرآن خوانی قبل ظہر بعد نماز ظہر نعت و منقبت صلوت وسلام 2بجکر 37منٹ پر قل شریف سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمہ ہوگا بعد تقسیم لنگر ہوگا۔محمد فضل الرحمن ، ناظم و نشر و اشاعت و اراکین انجمن گلش رضا، مومن پور کوبی کھیت میدان´۔

