تھیلیسیمیا کے مریضوں کو ہنگامی بنیادوں پر خون دینے کا حکم
تھیلیسیمیا کے مریضوں کو ہنگامی بنیادوں پر خون دینے کا حکم
الزام ہے کہ بے ضابطگیوں کے خلاف حکومت کے اقدامات سے مفادات متاثر ہونے والے خون کے بینکوں کا ایک طبقہ خون کی مصنوعی قلت پیدا کر رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں تھیلیسیمیا سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا مریض تکلیف اٹھا رہے ہیں۔