حضرت غوث الاعظم پیران پیر دستگیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی یوم ولادت منایا گیا

حضرت غوث الاعظم پیران پیر دستگیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی یوم ولادت منایا گیا

حضرت غوث الاعظم پیران پیر دستگیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی یوم ولادت منایا گیا
آج حضرت سید میر مسجد و مزار کمیٹی کے جانب سے بعد نمازِ مغرب ایک پروگرام منعقد کی گئی جس کا آغاز جناب حافظ محمد ظریف صاحب نے قرآن پاک کی تلاوت سے کیا نعت خواں جناب سلیم اختر صاحب جناب پرویز اختر حبیبی صاحب جناب انور علی قادری صاحب خادم سید میر مسجد و مزار نے غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کے شان میں اپنا کلام پیش کی مہمان خصوصی جناب قیوم خان صاحب جناب بدرالدجی انصاری صاحب سماجی کارکن جناب شہزادہ خان صاحب بطور مہمان محمد راجہ انصاری صاحب جناب محمد شہزادہ انصاری صاحب چھوٹو جناب سیف شہزادہ اور دیگر معزز حضرات موجود تھے پروگرام کے اختتام پر لوگوں میں شیرنیاں تقسیم کیا گیا پروگرام کو کامیاب بنانے میں جناب محمد مسلم صاحب سیکریٹری مسجد و مزار کمیٹی جناب محمد اسلم صاحب جناب اجمل حسین صاحب نے اہم کردار ادا کی

Back to top button
Translate »