غریب لڑکی کی شادی کےلئے کچھ رقم دے کر مدد کی گئی

غریب لڑکی کی شادی کےلئے کچھ رقم دے کر مدد کی گئی

آج انجمن غلامان پنجتن کے سربراہ جناب امتیاز انصاری صاحب کے جانب سے ایک غریب گھرانے کے لڑکی کے شادی 4 اکتوبر 2026 کو ھے اس سلسلے میں جناب امتیاز انصاری صاحب نے اپنے تنظیم کے طرف سے بطور نذرانے کے پیش کرتے ہوئے اس موقع پر جناب بدرالدجی انصاری صاحب سماجی کارکن جناب شہزادہ انصاری صاحب جناب حسن رضاء صاحب جناب اجمل حسین صاحب جناب راجہ انصاری صاحب و دیگر معزز حضرات شامل تھے۔

Back to top button
Translate »